Hadees e Nabvi sms
~*~حدیث نبوی~*~
سـیـدہ عـائـــشــہ رضی الله عنھا سےروایت ہےکہ
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےفرمایا
دوقسم کی آوازیں ایسی ہیں جن پر دنیااورآخرت میں لعنت کی گئی ہے
خوشی کےموقع پرگانےبجانےکی آواز
دوسرےمصیبت کے وقت آہ وبکا اورنوحہ کی آواز.
[رواہ البیہقی]
جوشخص کسی باندی کاگاناسنےگا قیامت کےدن اس کےکانوں میں پگھلا ہواسیسہ ڈالاجاۓگا
[جامع الصغیر]