Jumma Mubarak sms
جب جمعرات کادن آتاہےاللہ عزوجل فرشتوں کوبھیجتا ہےجن کےپاس چاندی کےکاغذ اورسونے کےقلم ہوتےہیں وہ لکھتےہیں ,کون یوم جمعرات اورشب جمعہ مجھ پرکثرت سےدرودپاک پڑھتاہے.
کنزالعمال ج1ص250الحدیث2174